پاپڑی[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مدارس پنجاب اور صوبہ متوسط میں اگنے والا ایک درخت جس کی لکڑی سفید مائل بہ زردی ہوتی ہے اور اس سے گاڑیاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مدارس پنجاب اور صوبہ متوسط میں اگنے والا ایک درخت جس کی لکڑی سفید مائل بہ زردی ہوتی ہے اور اس سے گاڑیاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں۔